پیاتف درپ

پیا تف درپ(پیدائش 29 مئی 1952 پن ہیگن ) ایک ڈنمارک کی مصنفہ ہیں۔ بنیادی طور پر ایک شاعرہ ہیں ، انہوں نے ایک ناول اور دو ڈرامے لکھنے کے ساتھ ساتھ ریڈیو کے لیے کام بھی کیا۔ انہوں نے 1981 میں ادبی زندگی کا آغاز کیا اور اب تک ان کی شاعری کے 17 مجموعے شائع ہو چکے ہیں۔ پیا تف درپ کے کام کا پچیس سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ہو چکا ہے، اور ان کے شعری مجموعوں کا ترجمہ Spring Tide (1989) اور Queen's Gate (2001) انگریزی اور رومانیہ میں ہو چکا ہے۔